Overseas Pakistani Cry After Return To Pakistan From Malaysia - Pakistani Prisoners Celebration ملائشیاء کی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی ائیرپورٹ پر عید کے مناظر
خوشی سے ہر آنکھ اشک بار پاکستان زندہ باد کے نعرے
پاکستان کو ایسا وزیر اعظم مل گیا ہے جس کے دل میں اپنی عوام کا درد ہے وزیر اعظم عمران خان کی کوشیش سے آج کٸی سالوں سے جیل میں قید پاکستانی اپنے پیاروں سے مل پاٸے- وہ وقت بھی تھاجب کبھی بیرون ملک پاکستانی کسی مشکل میں پھنس جاتےتواسکی مددکےلیے کوئی موجود نہ ہوتا
لیکن آج نہ صرف حکومت بیرون ممالک پاکستانیوں کےمسائل حل کررہی ہےبلکہ وہاں مشکلات میں پھنسے پاکستانیوں کاسہارابن کےبحفاظت وطن واپس بھی لایاجا رہاہے-
#PMImranKhan #PakistaniPrisoners
0 Comments